لندن کا ماسکوکے ساتھ اعلیٰ سطح کےتمام تعلقات منقطع کرنےکا فیصلہ
روس میں ہونےوالےورلڈ کپ میں شاہی خاندان اوروزراء شریک نہیں ہوںگے،روسی صدرکےطرزعمل پرافسوس ہوا،برطانوی مئوقف کی صدرٹرمپ،صدرمیکرون، جرمن چانسلرنےبھی حمایت کی ہے۔برطانوی وزیراعظم تھریسامے
ثنااللہ ناگرہ بدھ 14 مارچ 2018 18:46
(جاری ہے)
لیکن وضاحت کی مہلت ختم ہو گئی تھی۔
جس میں ماسکو سے کہا گیا تھا کہ وہ برطانیہ میں سابق روسی جاسوس پر ہوئے مبینہ روسی مداخلت کی وضاحت کرے۔برطانوی وزیراعظم کا کہنا ہے کہ روسی سفارتکاروں کی ملک بدری کا فیصلہ برطانیہ میں روس کاجاسوسی نیٹ ورک توڑنے کیلئے کیا گیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا کہ روس میں ہونے والے ورلڈ کپ میں شاہی خاندان اور وزراء شریک نہیں ہوں گے۔روسی صدر پیوٹن کے طرز عمل پرافسوس ہوا ہے۔ انہوں نے کہاکہ روس کیساتھ اعلیٰ سطح کےتمام تعلقات منقطع کرنےکا بھی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے مئوقف کی صدر ٹرمپ ،صدر میکرون اور جرمن چانسلر سمیت نیٹو اور یورپی یونین کی حمایت پرشکر گزر ہیں۔ دوسری جانب لندن میں روسی سفارتخانے کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب تک حملے میں استعمال ہوئے کیمیائی مادے کا نمونہ روس کو فراہم نہیں کیا جاتا تب تک کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا جائے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.