منافع تو دور کی بات، گنے کی فصل نے امسال اپنے اخراجات بھی پورے نہیں کئے،نوررحمان
گنے کے کاشتکاروں کو ملز سے گنے کا کم نرخ ملنے کے بعد اب گڑ کی قیمت کم ہونے کے باعث شدید مشکلات کا سامنا ہے،کاشتکار
بدھ 14 مارچ 2018 22:12
(جاری ہے)
نور رحمن نے بتایا کہ ملز مالکان کی جانب سے کم نرخ مقرر کئے جانے کے باعث زیادہ تر زمینداروں نے امسال گنے سے گانیوں میں گٴْڑ بنایا لیکن اب اچانک گٴْڑ کی قیمت بھی کم کردی گئی ہے جس سے فصل نے اپنے اخراجات بھی پورے نہیں کئے۔
پچھلے سالوں میں یہاں سے گٴْڑ افغانستان اور وسطی ایشیاء کے دیگر ممالک کو برآمد کیا جاتا تھا تاہم امسال پاک افغان بارڈر کی بار بار بندش کی وجہ سے گٴْڑ کی برآمدگی پر بھی برے اثرات پڑے، اس وقت مارکیٹ میں 3 من کڑ کی قیمت 6 سے 7 ہزار روہے ہے جس سے منافع تو دور کی بات وہ اخراجات بھی پورے نہیں ہوئے جو اس پر کاشت کے دوران آئیں تھے ۔زمینداروں نے مطالبہ کیا کہ صوبائی حکومت گنے کی فصل کاشت کرنے والے زمینداروں کے ساتھ مالی امداد کریں۔مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.