Live Updates

لاہور ، صدر انجمن تاجران چونگی امر سدھو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا

جمعرات 15 مارچ 2018 22:06

لاہور ، صدر انجمن تاجران چونگی امر سدھو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 مارچ2018ء) صدر انجمن تاجران چونگی امر سدھو نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، پاکستان تحریکِ انصاف نے مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گرا دی۔

(جاری ہے)

صدر انجمن تاجران چونگی امر سدھو رانا غلام سرور نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کیاور پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تحریکِ انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ عوامی عدالت 2018 کے انتخابات کا انتظار کررہی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات