پنجاب یونیورسٹی نے مختلف امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

جمعرات 15 مارچ 2018 22:43

لاہور۔15 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 مارچ2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی آئی ٹی پارٹ ون اینول 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :