عائشہ گلالئی پر کارکنوں کا انڈوں اور ٹماٹروں سے حملہ ، بال بال بچ گئیں
مجھ پر انڈے پھینکنے والوں کو کسی نے بھٹکایا ہے ان کو معاف کرتی ہوں،منحرف رہنما
جمعہ 16 مارچ 2018 22:48
(جاری ہے)
عائشہ گلالئی نجی ہوٹل پہنچیں تو وہاں موجود خواتین سمیت کھلاڑیوں نے احتجاج کیا جبکہ انڈے اور ٹماٹر پھینکے تاہم وہ خوش قسمتی سے بچ گئیں، اس دوران دونوں جانب سے گو عائشہ گو کے نعرے بھی لگائے گئے۔
عائشہ گلالئی نے الزام لگایا کہ انڈے پھینکنے والوں کو کسی نے بھٹکایا ہے۔ پی ٹی آئی کی منحرف نے کہا کہ جوتے اور سیاہی کی سیاست عوامی ردعمل اور انقلاب کی نشانی ہے۔ انہوں نے انڈے پھینکنے والوں کو یہ کہہ کر معاف کر دیا کہ ان کو کسی نے بھٹکا دیا ہے۔ عائشہ گلالئی بھکر جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.