شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کرنا مہنگا پڑ گیا

ایڈیشنل سیکرٹری شیر افگن نیازی کو وزارت داخلہ سے فارغ کر دیا گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس جمعہ 16 مارچ 2018 23:12

شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کرنا مہنگا پڑ گیا
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 16مارچ 2018ء ):شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کرنا مہنگا پڑ گیا۔ایڈیشنل سیکرٹری شیر افگن نیازی کو وزارت داخلہ سے فارغ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت شریف خاندان کے مخالف افسران کو انتقام کا نشانہ بنانے لگ گئی ہے۔

(جاری ہے)

شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کرنا مہنگا پڑ گیا۔ایڈیشنل سیکرٹری شیر افگن نیازی کو وزارت داخلہ سے فارغ کر دیا گیا۔شیر افگن کی خدمات اقتصادی امور ڈویژن کے حوالے کر دی گئیں۔یاد رہے کہ شیر افگن نیازی نے شریف خاندان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کی تھی۔