لاہور ائیرپورٹ پر مسقط سے آنے والے 70 پاکستانی گرفتار

ہفتہ 17 مارچ 2018 22:04

لاہور ائیرپورٹ پر مسقط سے آنے والے 70 پاکستانی گرفتار
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مارچ2018ء) لاہور ایئر پورٹ پر امیگریشن حکام نے کاروائی کرتے ہوئے مسقط سے آنے والے 70 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ تمام پاکستانی شاہین ائر لائن کی پرواز 768سے ذریعے لاہور پہنچے۔امیگریشن حکام نے مطابق تمام پاکستانی جعلی کاغذات پر اومان میں مقیم تھے اورتمام پاکستانی زمینی اور سمندری راستوں سے مسقط گئے تھے۔امیگریشن حکام نے تمام افراد کو گرفتار کرکے جیل منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :