نوازشریف کا ووٹ کے تقدس کا بیانیہ گھر گھر پہنچ گیا ہے،مریم نواز
عوام وعدہ کریں!2018ء الیکشن میں سازشی مہروں اور کٹھ پتلیوں کو ووٹ نہیں دینگے،سینیٹ الیکشن میں نوازشریف کوہرانے کی کوشش کی گئی،لیکن نوازشریف پھر جیت گیا۔سانگلہ ہل میں عوامی جلسہ سے خطاب
ثنااللہ ناگرہ اتوار 18 مارچ 2018 18:12
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اب جب عوام ووٹ لینے آئیں گے توکس منہ سے آئیں گے؟ لاڈلہ کہے گا کہ میں تمہارے ووٹوں کاسودا کرکے آیا اور چہیتا کہے گا کہ میں خریدے ہیں۔
انہوں نے کہاکہ مریم نوازنے زرداری عمران بھائی بھائی کا نعرہ لگوا دیا۔انہوں نے کہاکہ یہ دونوں اندر سے ملے ہوئے ہیں۔ان کانظریہ ایک ہے۔یہ دونوں ایک دوسرے ے اتحادی ہیں۔مریم نوازنے کہاکہ دنیا کی تاریخ کاپہلا مقدمہ ہے کہ سزا اس کیس میں سنائی گئی جو عدالت میں لگا ہی نہیں تھا۔نوازشریف کوسزا بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پردی گئی ۔یہ الزام درخواست گزار نے لگایا ہی نہیں تھا۔بات اربوں کی کرپشن کی تھی لیکن سزا بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پرنااہل کیاگیا۔نوازشریف پردس روپے کی کرپشن بھی ثابت نہیں کرپائے۔مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.