عمران خان نے ملک کے عوام کو وہ شعور دیا جس کے سبب اب کوئی حکمران عوام کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈال سکے گا،محب اللہ
اتوار 18 مارچ 2018 19:10
(جاری ہے)
جلسے سے پی ٹی آئی کے ملاکنڈ ریجن کے سینئر نائب صدر فضل مولا ، جاوید اقبال ، ضلعی ممبر حبیب الله خان، ظاہر شاہ خان ایڈوکیٹ ، بھٹو ، جان بہادر ناظم ، جاوید علی تحصیل ممبر اور سپین محمدخان نے بھی خطاب کیا ۔
۔ جلسے میں بلدیاتی نمائندوں معززین علاقہ کی ایک کثیر تعداد موجود تھی ۔ محب الله خان نے کہا کہ کوئی مائی کا لال آئندہ عام انتخابات میں پی ٹی آئی کو کامیابی سے نہیں روک سکے گا اور وفاق سمیت چاروں صوبوں میں پی ٹی آئی کی ہی حکومت ہو گی اور ملک کا آئندہ وزیر اعظم عمران خان ہی ہو گا ۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صوبائی حکومت نے اپنے اقتدار میں جتنے ترقیاتی کام کئے اس کی نظیر صوبے کی پوری تاریخ میں نہیں ملتی ۔ انہوں نے کہا دوبارہ اقتدار میں آکر اصلاحات اور ترقی کا تسلسل اسی طرح جاری و ساری رہے گا ۔محب الله خان نے کہا کہ آئندہ 2018ء کے عام انتخابات میں پی ٹی آئی پورے ملک میں کلین سویپ کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.