قومی خدمت سمجھ کرپولیو مہم کو کامیاب بنانے کے لئے اپنی ذمہ داری اداکی جائے،یہ حکومت سمیت پوری قوم کی تمنا ہے کہ پولیو کی بیخ کنی کرکے ا س وائرس سے پورے ملک کو پاک کیاجائے ، کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی
اتوار 18 مارچ 2018 23:20
(جاری ہے)
اجلاس میں تین روزہ پولیو مہم کا جائزہ لیا گیا ، اجلاس میں ذمہ داران نے اپنی رپورٹ پیش کی ۔اس موقع پر اجلاس میں ڈپٹی کمشنر خضدار عبدالقدوس اچکزئی ، اسسٹنٹ کمشنر خضدار حبیب نصیر ناصر ،ڈاکٹر شفیع دانش ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زاہدہ مصطفی،پی پی ایچ آفیسر عبدالجبار زہری ،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زاہدہ مصطفی، لائیو اسٹاک آفیسر محمد انور زہری، عبدالسلام زہری سمیت دیگر آفیسران موجود تھے ۔
کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے کہاکہ آفیسرز کو جب حکومت نے ہدایات دی ہیں،کہ وہ پولیو کا حصہ بنیں تو وہ اس مہم کو تندہی کے ساتھ کامیاب بنا کر قوم پر احسان کریں ۔ پولیو ایک موذی مرض ہے جو نہ صرف ایک فرد بلکہ پورے ایک خاندان کو اپاہج بنادیتا ہے پولیو کے تدارک کے لئے پولیو کے قطرے پلائے جاتے ہیں ، اس وقت پورے ڈسٹرکٹ میں تین روزہ پولیو مہم جاری ہے ۔ جس کو کامیاب بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.