امریکی سرکاری ذرائع ، سعودی تاج پوش شہزادے نے اپنی والدہ کو شاہ سلمان سے ملنے پر پابندی کیے رکھی ہے
سعدیہ عباس پیر 19 مارچ 2018 16:24
(جاری ہے)
گزشتہ ہفتے میں جب شاہ سلمان امریکہ دورے پر گئے تھے تو وہ خود کو وہاں عورتوں کے حقوق کا علمبدار ثابت کر رہے تھے اور عورتوں کو ڈرائیونگ ، کھیلوں کی اجازت دینے کا کہہ کر ایک لبرل شخص کے طور پر پیش کر رہے تھے ۔
جبکہ انکے گھر پر ہی ایک خاتون کو عورتوں کے حقوق حاصل نہیں اور وہ کوئی اور نہیں انکی اپنی والدہ ہیں۔ حکام کا دعوی ہے کہ تاج پوش شہزادے نے اپنی ماں کو گھر میں شاہ سلمان کے علم میں لائے بغیر نظر بند کیے رکھا تھا۔ این بی سی نیوز کے مطابق شاہ سلمان کو بتایا گیا تھا انکی تیسری 82 سالہ بیوی ریاست سے باہر علاج کے لیے گئی ہوئی ہیں ۔ شاہ سلمان اکثر لوگوں کو یہ کہتے ہوئے پائے گئے تھے کہ وہ اپنی تیسری بیوی کو بہت یاد کرتے ہوئے لیکن چونکہ وہ علاج کی غرض سے گئی ہے تو انھیں نہیں معلوم کہ وہ اصل میں کہاں موجود ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.