سینٹ میں اپوزیشن لیڈرکے امیدوار پر پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے‘دونوں جماعتوں کا اپنے امیدوار دستبردار کرنے سے انکار
میاں محمد ندیم پیر 19 مارچ 2018 18:06
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے خود تحریک انصاف سے راستہ جدا کیا ہے کیونکہ ہمیں اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر اکثریت ارکان کی حمایت حاصل ہے۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور جماعت اسلامی سے بھی رابطے تیز کردیے گئے۔ واضح رہے کہ 3 مارچ کو سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات ہوئے تھے جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) سے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی تھیں جبکہ اپوزیشن جماعتوں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو حکمران جماعت سے کم نشستیں حاصل ہوئی تھی۔تاہم 12 مارچ کو چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کے لیے اپوزیشن جماعتیں ایک ہوگئی تھیں اور تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے متحد ہوکر چیئرمین سینیٹ کے لیے صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے لیے سلیم مانڈوی والا کے ناموں کا اعلان کیا تھا اور یہی دونوں امیدواروں کو کامیابی بھی حاصل ہوئی تھی۔ سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے بعد ایوان بالا میں اپوزیشن لیڈر کے لیے پی پی پی اور پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آئے تھے جہاں دونوں جماعتوں نے اپنے اپنے امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.