اوبر نے امریکہ میں بغیر ڈرائیور کار سروس بند کردی

پیر 19 مارچ 2018 23:40

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 مارچ2018ء) اوبر نے ایک حادثے کے بعد امریکہ کے تمام شہروں میں بغیر ڈرائیور کار سروس بند کردی۔

(جاری ہے)

امریکی ریاست ایریزونا میں سیلف ڈرائیونگ کار حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ اوبر کے چیف ایگزیکٹو دارا خسرو شاہی نے حادثہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :