عراق میں قتل کئے جانے والے بھارتی باشندوں کے لواحقین نے ڈی این اے رپورٹیں مانگ لیں
بدھ 21 مارچ 2018 19:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لاشیں ہند لاکر ایک بار پھر ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جائے تاکہ ہمیں یہ یقین ہوجائے کہ جو نعشیں ہمیں دی جارہی ہیں وہ ہمارے بھائی کی ہے۔
کئی رشتہ داروں نے تو شکایت کی کہ حکومت کے کسی ادارے نے اب تک سرکاری طور پر ہمیں ان کے قتل کے حوالے سے آگاہ نہیں کیا۔ ان لواحقین سے جب رابطہ کیا گیا توانہوں نے کہا کہ ہم کیا کرسکتے ہیں۔ حکومت نے تو ہمیں ان سارے برسوں میں تاریکی میں رکھا۔ اب 4سال بعد وزیر خارجہ کاچونکا دینے والا بیان سامنے آیا ہے۔ قتل ہو نے والے نشا م کے 31سالہ بھائی سروان نے کہا کہ ہم نے مرکزی وزیر سے 11سے 12مرتبہ ملاقاتیں کی ہیں۔ ہمیں بتایا گیا تھا کہ دستیاب ذرائع کہتے ہیں کہ لاپتہ ہندوستانی عراق میں زندہ ہیں۔ انکا کہنا ہے کہ زندہ بچنے والا ہرجیت مسیح جھوٹا ہے۔ اب ایسا کیا ہوگیا کہ انہوں نے سب کو مردہ قرار دیدیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.