مریم نواز نے چوہدری نثار کے حلقے میں اپنی ٹیمیں بھجوا کر کیا کام کروایا؟نئی کہانی سامنے آ گئی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 22 مارچ 2018 11:39
(جاری ہے)
جب کہ نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چوہدری نثار کے حلقے میں اپنی ٹیمیں بھیج کر ایک سروے کروایا ہے۔کہ چوہدری نثار ا گر پاکستان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر الیکشن لڑتے ہیں تو کیا صورتحال پیدا ہو گی۔اور اگر پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری نثار کو ٹکٹ نہیں دیتی تو اس کا حلقے پر کیا اثر پڑے گا۔
اور اگر چوہدری نثار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں تو ان کے جیتنے کے کتنے فیصد چانس ہیں۔یاد رہے کہ چوہدری نثار اور نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے درمیان اختلافات کی خبریں بھی میڈیا پر گردش کرتی رہی ہیں اور چوہدری نثار نے اس بات کا واضح الفاظ میں اعلان کیا تھا کہ وہ مریم نواز کی قٰیادت میں کام نہیں کر سکتے۔مزید اہم خبریں
-
حکومت نے 22 نومبر 2017ء کو وزیرِ اعظم کی سربراہی میں دھرناختم کرنے کی ذمے داری دی تھی، فیض حمید
-
مسلح افواج دہشتگردی کے خطرے کو مستقل ختم کرنے کیلئے پرعزم ہے
-
کورکمانڈرز کانفرنس کا مسلح افواج کی حوصلہ شکنی پر مبنی پراپیگنڈا مہم پر تشویش کا اظہار
-
سٹیٹ بینک آف پاکستان اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کا نوجوانوں کے کاروبار کے لیے قرضہ سکیم کو بڑھانے پر غور
-
مہنگائی کا مزید سیلاب آنے والا ہے اور انڈسٹری بند ہو رہی ہے
-
مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو پوری قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف
-
چند ماہ کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کی طرف پیشرفت ہوگی، سعودی وزیر خارجہ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ کئی ارب ڈالر کے نئے قرضہ معاہدے پربات چیت کاآغازکردیاگیاہے، جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکسوں اور سر مایہ کاری کی شرح کو 15 فیصدکی سطح پرلانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
-
وفاقی وزیرداخلہ کا خیبرپختونخوا میں بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس کا اظہار
-
وزیر دفاع سے آذربائیجان اور ترکیہ کے سفرا کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
زین قریشی کا اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کیلئے عدالت سے رجوع
-
اسد قیصرکا فضل الرحمان سے رابطہ، سیاسی صورتحال اور حکومت سازی کے عمل پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.