بھا رت کو آج نہیں تو کل سی پیک منصوبے کی اہمیت کا احساس ہو گا، احسن اقبال
جنوبی ایشیاء کے ممالک میں تعاون کی کنجی بھارت کے پاس ہے بھارت کو تنگ نظری کا مظاہرہ کرنے کی بجائے سی پیک کے حوالے سے اپنے ردعمل پر نظرثانی کرنی چاہئے،تقریب سے خطاب
جمعرات 22 مارچ 2018 14:39
(جاری ہے)
ہمسایہ ملک کو آج نہیں تو کل اس منصوبے کی اہمیت کا احساس ہو گا جمعرات کے روز اسلام آباد میں ورلڈ بنک کی تقریب سے خطاب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ شمالی علاقوں کو پاکستان میں شامل نہ کرنے پر ورلڈ بنک سے احتجاج کیا ہے اور انہوں نے نقشے سے غلطی دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے نقشے میں شمالی علاقہ جات کو پاکستان کا حصہ نہیں دکھایا گیا تھا انہوں نے کہا کہ پاک چین اقتصادی راہداری خطے کی ترقی اور خوشحالی کا منصوبہ ہے جس سے تین ارب روپے کی مارکیٹ تشکیل پائے گی۔
خطے میں تعاون پیدا کرنے کی ضرورت ہے ہمارے مسائل کا حل تنازعات اور کشیدگی میں نہیں ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ بھارت خطے کے مرکز میں ہے سی پیک میں تعاون کئے بغیر ترقی کرنے سے محروم رہ جائے گا اس لئے انہیں جنوبی ایشیائی ممالک کے ساتھ تعاون کا کردار ادا کر کے خطے کی ترقی میں اپنا حصہ ڈالنا چاہئے ۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.