خشک چار ہ کی تیا ر ی اور افاد یت کے حوا لے سے آگا ہی سیمینار کا انعقاد

جمعہ 23 مارچ 2018 13:03

سلانوالی۔23 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مارچ2018ء)جا نو ر وں میں خورا ک کی کمی کو پورا کر نے اور خشک سالی وا لے علاقوں کے کسا نو ں کیلئے چارہ کے متباد ل خشک چار ہ کی تیا ر ی اور استعما ل پر کسا نو ں کیلئے آگا ہی سیمینارجدیدطریقوں پر عمل کر کے چار ہ کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے، خشک چار ہ کی تیا ر ی اور افاد یت کے حوا لہ سے ادار ہ تحقیق چار ہ جا ت سرگودہا کے ز یر اہتمام سلانوا لی میں آگا ہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،اس مو قع پر سیمینارسے خطا ب کر تے ہو ئے ڈاکٹرعبدالرحمن ڈاکٹر محمد عاصم ڈاکٹر امتیاز حسین اور چو ہد ر ی محسن وڑائچ نے جد ید تحقیق کے ذریعے خشک چار ہ تیار کر نے کے طریقوں پر روشنی ڈالی ور کہا کہ خشک چار ہ تیار کر کے جا نو رو ں کی خورا ک کی کمی کو پورا کیا جا سکتا ہے، پانی کی کمی اور خشک سالی وا لے علاقوں کے کسا نو ں کو چاہیے کہ و ہ ما ہر ین کی مشاورت سے خشک چار ہ تیا ر کر کے چار ے کی ضرور یات کو پورا کریں، ا س سلسلہ میں ادار ہ تحقیقات چار ہ کا ماہر ین سے رابطہ کریں ،ماہرین ا ن کی بھرپور طریقہ سے راہنما ئی کریں گے ۔