وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدرکی 23مارچ پریڈ میں شرکت

جمعہ 23 مارچ 2018 17:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2018ء)وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے 23مارچ کی پریڈ میں شرکت کی ۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نے خصوصی مہمانوں کے ہمراہ پاک فوج کے مختلف پروفیشنل مظاہروں کو دیکھا ۔ اس موقع پر ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کی بڑی تعداد موجود تھی ۔