دنیا کے 100 بہترین ائیرپورٹس کی فہرست جاری
جمعہ 23 مارچ 2018 19:14
(جاری ہے)
اسکائی ٹریکس سے جاری فہرست کے مطابق ایک کروڑ 37 لاکھ سے زائد مسافروں نے دنیا کے مختلف 100 بہترین ائیرپورٹس سے سفر کیا اور اس کی بنیاد پر سروے کرایا گیا، سالانہ رائے شماری میں سنگا پور کا انٹرنیشل ہوائی اڈہ بدستور پہلے نمبر پر ہی رہا۔
سروے کے مطابق جنوبی کوریا کا اینچیون ائیرپورٹ دوسرے، ٹوکیوں کاہنیدا تیسرے نمبر رہے جبکہ اس پوری فہرست میں پاکستان کا کوئی بھی ائیرپورٹ بہترین ہوائی اڈے کی فہرست میں جگہ نہیں بنا سکا۔علاوہ ازیں برطانیہ کے ہیتھرو ائیر پورٹ کو بہترین ٹرمینل کا اعزاز دیا گیا جبکہ میونخ ہوائی اڈہ دوسرے اور سنگا پور کا چانگی ائیرپورٹ پورٹ کا ٹرمینل سہولیات کے حساب سے تیسرے نمبر پر رہا۔سروے رپورٹ میں جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں واقع ہیندا ہوائی اڈے کو صفائی ستھرائی میں پہلا نمبر دیا گیا جبکہ ہوائی اڈوں پر موجود خریداری کی دکانوں میں لندن کا ہوائی اڈہ پہلے نمبر پر رہا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.