جامعہ پشاور کے شعبہ فارسی میں جشن نوروز کا اہتمام

ہفتہ 24 مارچ 2018 11:49

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2018ء) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ فارسی میں جشن نوروز تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔

(جاری ہے)

جس میں ڈیپارٹمنٹ کی فیکلٹی اورطلباء کے علاوہ ڈین فیکلٹی ڈاکٹر معراج السلام ضیاء، خانہ فرہنگ ایران کے ڈائریکٹر جنرل عباس فارموس، ہوم اکنامکس کالج کی پرنسپل ڈاکٹر کنیزفاطمہ اور شعبہ اردو کی چیئرپرسن ڈاکٹر روبینہ شاہین نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :