راجہ فاروق حیدرنے تعلیمی بورڈ کے ملازمین کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ اور کلام اقبال پڑھنے پرطالبہ کو 25 ہزار روپے دینے کااعلان کر دیا

ہفتہ 24 مارچ 2018 21:52

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2018ء)وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموںوکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے تعلیمی بورڈ کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات وتمغہ جات میں تعلیمی بورڈ کے ملازمین کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے اور تقریب میں خوبصورت آواز میںکلام اقبال پڑھنے پرطالبہ سدرہ بشیرکو 25 ہزار روپے دینے کااعلان کیا۔