پی ایس ایل سیزن تھری کے کراچی میں انعقاد سے انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے پر سیاسی، عسکری اور حکومتی شخصیات نے بھی خوشی کا اظہار
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پہنچ کر اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے مابین ہونے والا فائنل میچ بھی دیکھا میچ دیکھنے والوں میں وزیراعظم، گورنر کے پی کے، گورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ، وزیر مملکت مریم اورنگزیب، عابد شیر علی، ڈی جی رینجرز، کور کمانڈر کراچی، بلاول بھٹو، وزیر داخلہ سندھ، ڈی جی آئی ایس پی آر ودیگر سیاسی، سماجی اور عسکری حکام شامل ہیں
اتوار 25 مارچ 2018 21:20
(جاری ہے)
کور کمانڈر کراچی شاہد بیگ مرزا ، ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا، سندھ کابینہ کے وزراء، وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال، آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ، ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہر، ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل آصف غفور، چھ فرنچائزز کے مالکان،سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں ، دیگر حکومتی وسیاسی وشخصیات اور دیگر اعلیٰ حکام نے بھی نیشنل اسٹیڈیم پہنچ کر پی ایس ایل فائنل انجوائے کیا۔
مزید اہم خبریں
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.