وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ارباب نواز کاسی کے بھائی سے اظہار تعزیت

پیر 26 مارچ 2018 23:27

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا ارباب نواز کاسی کے بھائی ..
کوئٹہ۔26مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوپیر کے روز بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما مرحوم ارباب نواز کاسی کی رہائش گاہ گئے اور ان کے بھائی سے اظہار تعزیت اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

صوبائی وزیر میرعاصم کرد گیلو اور سابق صوبائی وزیر منظور کاکڑ بھی وزیراعلیٰ کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ عنوان :