وکلا ء معا شر ے میں مثبت سوچ کوپر وان چڑ ھا نے میںاپنا کردا ر ادا کر یں،گورنر پنجاب
پیر 26 مارچ 2018 23:43
(جاری ہے)
ہائی کو رٹ بار پہنچنے پر گورنر پنجا ب کو وکلا ء کی نئی ایگز یکٹیو با ڈ ی نے پھول پیش کئے ۔ ملا قا ت کر نے وا لے وفدمیںجنرل سیکر ٹر ی عثما ن بھٹی ،لا ئبر یر ی سیکر ٹر ی میمو نہ بتو ل سمیت دیگر وکلا ء بھی تھے ۔گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ جونئیر وکلا ء سینئر ز کو عزت دیں اور ان کے تجربات سے فائد ہ اٹھا ئیں ،وکا لت کٹھن پیشہ ہے ،مشکلا ت کے بعد آسا نیا ں آ تی ہیں ،وکلا ء اپنے مقصد کو سامنے رکھیں اور اسکے حصو ل کیلئے جد وجہد جا ری رکھیں ،کامیا بی کی منز ل ان کے قدم چو مے گی ،وکلا ء کے مسائل با رے گورنر پنجاب نے کہا کہ وہ آ پ لوگو ں کے ساتھ ہیں مشتر کہ کاوشوں کی بدولت ہم انہیں حل کر ائیں گے ۔
اس موقع پر گورنر پنجا ب نے ہا ئیکو رٹ بار ایسو سی ایشن ملتا ن کے نو منتخب عہدیداروں کومبا رکبا د دی اور ان کے لئے نیک خوا ہشات کا اظہار بھی کیا۔دریں اثنا ء گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجو انہ نے ٹیکس با ر ایسو یسی ایشن ملتا ن کے صدر بشیر احمد انصار ی سے ملاقا ت کی ۔اس موقع پر جنر ل سیکر ٹر ی کاشف رشید اور ممبر ٹیکس با ر چوہدری خالد بھی موجود تھے ۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.