گورنرپنجاب کی حبیب اللہ شاکر کوعلاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت

پیر 26 مارچ 2018 23:43

گورنرپنجاب کی حبیب اللہ شاکر کوعلاج کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ..
ملتان ۔26مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مارچ2018ء)گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سینئر قانون دا ن حبیب اللہ شا کر کی عیا دت کیلئے ملتا ن انسٹیٹیو ٹ آ ف کا رڈیالو جی گئے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر انہو ں نے کہا کہ میر ی دلی ہمد ردی اورد عائیں آ پ کے ساتھ ہیں اور اللہ تعالیٰ آ پ کو جلد صحت یا ب کرے ۔گورنر پنجا ب نے ہسپتا ل انتظا میہ کو ہد ایت کی کہ حبیب اللہ شا کر کو بہتر ین طبی سہولیات فر اہم کی جا ئیں اور ان کے علا ج کیلئے کو ئی کسر اٹھا نہ رکھی جا ئے ۔ واضح رہے کہ حبیب اللہ شاکر گز شتہ کئی روز سے دل عار ضے میں مبتلا ہیں۔