نگراں سیٹ اپ سے پہلے بلوچستان کی بیورو کریسی میں وسیع پیمانے پر تقرریاں وتبادلے کئے جانے کا فیصلہ

منگل 27 مارچ 2018 21:11

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2018ء) نگراں سیٹ اپ سے پہلے بلوچستان کی بیورو کریسی میں وسیع پیمانے پر تقرریاں وتبادلے کئے جانے کا فیصلہ کیونکہ نگراں سیٹ اپ اور الیکشن کے شیڈول کے اعلان کے بعد سرکاری تقرریاں وتبادلے نہیں ہوسکیں گے اس سلسلے میں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے بڑے پیمانے پر تقرریاں وتبادلے کی فہرست تیار کرلی ہے اور وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجوکو جلد پیش کی جائے گی اور انکی منظور ی کے بعد تقرریاں وتبادلوں کا سلسلہ شروع کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :