کوئٹہ،بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن(ر) کااجلاس کل ہو گا

منگل 27 مارچ 2018 21:12

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2018ء) بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن(ر) کے انفار میشن سیکرٹری حاجی روزی خان مندوخیل کی جانب سے جاری کر دہ بیان کے مطابق29 مارچ بروز جمعرات مرکزی سیکرٹریٹ ٹرک اڈہ ہزار گنجی میں اجلاس ہو گا اور ملتان کسٹم وجیکب آباد میں کھڑے ٹرک مالکان ، مال مالکان اور گڈز کمپنی ما لکان کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے کہ بروقت شرکت کو یقینی بنائیں اور عوام شرکت پر یکطرفہ فیصلہ کیا جائیگا ۔

متعلقہ عنوان :