وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی لاہور میں چوہدری برادران سے ملاقات
ملک کی سیاسی صورتحال سمیت بلوچستان میں بننے والی نئی سیاسی جماعت سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیا ل کیا گیا
منگل 27 مارچ 2018 21:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستا ن میر عبدالقدوس بزنجو منگل کے روز خصوصی طیارے میں لاہور پہنچے تو ائر پورٹ پر سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور اعلی حکام نے انکا استقبال کیا ،وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے بعد میں پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی صدر سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین ،سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی اور مسلم لیگ ق کے دیگر مرکزی قیادت سے ملاقات کی جس میں خاص طورپر آنیوالے عام انتخابات ،ملک کی سیاسی صورتحال ،بلوچستان کی سیاسی صورتحال اور خاص طورپر بلوچستان میں نئی سیاسی پارٹی کے بارے میں تبادلہ خیال ہوا ۔
مزید اہم خبریں
-
غزہ کے ہسپتالوں میں ہلاکتیں، اقوام متحدہ کا تفتیش کا مطالبہ
-
عمران خان کا بیرون ملک جانے سے صاف انکار
-
مسئلہ فلسطین کا حل خطے میں امن و استحکام کے لیے ضروری ہے، ایرانی صدر
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.