پیپلز پارٹی بلوچستان نے صوبائی کونسل کے ممبران کے ناموں کا اعلان کردیا

منگل 27 مارچ 2018 23:23

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 مارچ2018ء) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان نے صوبائی کونسل کے مزیدممبران کے ناموں کا اعلان کردیا۔ پیپلزپارٹی بلوچستان کے سیکرٹری اطلاعات سردارسربلند جوگیزئی کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ نے صوبائی صدر اور صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد صوبائی کونسل کے لیے مندرجہ زیل ممبران کا اعلان کردیا۔

(جاری ہے)

جس میں جاوید احمد شاہ ، اکرم سنجرانی ،احمد نواز خان کھوسہ ،سردار مظفر لونی ، اقبال کاکڑ،کاظم بلوچ ، ہدایت درانی ، عبدالجبار خلجی ، شیردل خان ، عصمت اللہ کاکڑ، عبدالباقی لہڑی، اسد کاسی ، وڈیرہ منیر شاہوانی ، اسرار خان کاکڑ، میر احمد بنگلزئی ، رفیق ناصر، سلمان میمن ، قاسم سارنگزئی ،میر احمد چلتن وال ، ملک رمضان ، قیوم کاکڑ، ملک عیسیٰ ملازئی ، ایوب ، ملک نعیم کاسی ، غلام حسین دھرپالی ، حسین منظور ، نبی بخش بابر ،سید فرحان شاہ ، یوسف بلوچ ، زیب اللہ ،جاوید احمد ، ٹکری عظیم لہڑی ، ملک ثناء اللہ شاہوانی ، برکت علی ، مو سیٰ لاشاری شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :