نیب خیبرپختونخواکااجلاس، عوامی شکایات پر تحقیقات کے احکامات
منگل 27 مارچ 2018 23:23
(جاری ہے)
مزید برآں پی سی ون( PC-I) میںمنظور شدہ نقشہ اورموجودہ نقشہ ایک دوسرے کے بر عکس ہے۔
اجلاس میں دوسری انکوائری اسرار گل، کونسلر یونین کونسل ڈھیری کٹی خیل نوشہرہ کے خلاف بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات کی منظوری دی۔ملزم پر الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری زمین پر قبضہ کر کے ان پر مکانات بنوائے۔ علاوں ازیںملزم نے مسیحی قبرستان واقعہ گاؤں ڈھیری کٹی خیل نوشہرہ میں بھی زمین پر قبضہ کیا ہے۔ جلاس میںمحمد زید، ڈپٹی فارسٹ مینجر ، فارسٹ ڈویویلپمنٹ کارپوریشن ، بالاکوٹ کے خلاف بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی انکوائری کی منظوری دی۔ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے سرکاری زمین اور روڈ کنشٹرکشن مشنری غیر قانونی طریقے سے کو فروخت کی۔ علاوں ازیں ملزم نے لاکھوں فٹ قیمتی لکڑی بھی غیرقانونی سے فروخت کی۔ اجلاس میںمحکمہ مال ڈی آئی خان کے افسران و اہلکاران کے خلاف بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی منظوری دی۔ملزمان پر الزام ہے کہ انہوں نے میونسپل کمیٹی ڈی آئی خان کی قیمتی 3 کنال زمین غیر قانونی طریقے سے ایک عام آدمی کو انتقال کیا۔ ڈی جی نیب نے عہد کیا ہے کہ جسٹس جاوید اقبال چیئرمین نیب کی فراہم کر دہ احکامات کی روشنی میںبدعنوانی کے روک تھام کے لئے نیب کے پی، صوبے سے کرپشن کے ناسور کو جڑ سے اُ کھاڑنے کے لئے پر عزم ہے۔ اور قانون کے مطابق بلا امتیاز احتساب کو یقینی بنانے کے لئے کو شاں ہے۔ کیونکہ یہ صرف ہماری اخلاق اور سماجی ذمہ داری ہی نہیں بلکہ ہماری والی نسلوں کی روشن مستقبل کی ضمانت بھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں مہنگائی کی شرح منفی 8فیصد ہے جبکہ پاکستان میں 30فیصد ہے
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.