بلوچستان اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد (کل)ہوگا

جمعرات 29 مارچ 2018 21:56

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 مارچ2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کا اجلاس دو روزہ وقفے کے بعد کل بروز جمعہ کو 4بجے اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی کی صدارت میں دوبارہ شروع ہوگا ،اجلاس میں غیر سرکاری کاروائی ہوگی،موجودہ سیشن کا آخری اجلاس 2اپریل کو ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :