پنجاب یونیورسٹی نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس کے نتائج کا اعلان کر دیا

جمعرات 29 مارچ 2018 22:09

لاہور۔29 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2018ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس پارٹ ٹو اینول2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :