چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا دورہ ایچ ای سی ، چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد سے ملاقات
بلوچستان میں اعلی تعلیم کی صورتحال پر تبادلہ خیال
جمعرات 29 مارچ 2018 22:15
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ایچ ای سی نے بلوچستان میں خصوصی پروگراموں کا بھی آغاز کر رکھا ہے۔
ڈاکٹر مختار احمد نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کو ان وظائف کی تفصیلات سے آگاہ کیا جو خصوصاً بلوچستان کے طلباء کو دیے جاتے ہیں ۔ انھوں نے مزید کہا کہ بلاچستان اور فاٹا کے طلباء کو تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لیے جاری کردہ وظائف پر مبنی پروگرام کے دوسرے فیز کا آغاز ہوچکا ہے جس کے تحت 3900کے قریب بلوچستان اور فاٹا کے طلباء کو اعلی تعلیم کی فراہمی میں مالی معاونت کی جائے گی ۔ چیئرمین نے بتایا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن بلوچستان کے 100طلباء کو لاء کی تعلیم کے حصول کے لیے وظائف فراہم کرے گا جس میں سے پاکستانی جامعات سے پانچ سالہ ایل ایل بی کے 50وظائف اور 10وظائف ایل ایل ایم کی ڈگری کے لیے دیے جائیں گے جبکہ بلوچستان کی30 طلباء کو ایل ایل ایم کرنے اور 10طلباء کو پی ایچ ڈی لاء کرنے کے لیے بیرون ملک بھیجا جائے گا۔ یف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی کم ترقی یافتہ علاقوں میں اعلی تعلیم کے فروغ کے لیے کی گئی کوششوں کو سراہا اور زور دیا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پالیسیوں کے تسلسل کی ہی بدولت کم ترقی یافتہ علاقوں میں اعلی تعلیم کے معیار میں مزید بہتری متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ جامعات کے قیام کے لئے زمین کے حصول سے متعلق مسائل کو جلد دیکھا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.