مظفر آباد، جسٹس محمد شیراز کیانی دو سے سات اپریل تک سرکٹ بینچ راولا کوٹ میں مقدمات کی سماعت کرینگے

ہفتہ 31 مارچ 2018 19:41

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 مارچ2018ء) جسٹس عدالت العالیہ جسٹس محمد شیراز کیانی دو سے سات اپریل تک سرکٹ بینچ راولاکوٹ میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔

(جاری ہے)

عدالت العالیہ آزادکشمیر جموں وکشمیرسے جاری نوٹیکفشن کے مطابق جسٹس ایم تبسم آفتاب علوی ،چیف جسٹس عدالت العالیہ آزادجموں وکشمیرنے عدالت العالیہ سرکٹ راولاکوٹ پر مقدمات کی وسماعت کے سلسلہ میں عدالت العالیہ کے دوورہ کی منظوری دی ہے جس کے مطابق جسٹس عدالت العالیہ جسٹس محمد شیراز کیانی جج عدالت العالیہ مورخہ 02-04-2018تا 07-04-2018عدالت العالیہ سرکٹ راولاکوٹ پر مقدمات کی سماعت کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :