چیف جسٹس نے پی آئی اے کے منافع بخش روٹس دیگر ایئرلائنوں کو دینے اور نجکاری کا نوٹس لے لیا،
وفاقی حکومت ، چیئرمین پی آئی اے اور وزارت دفاع کو نوٹس جاری، ایک ہفتہ میں جواب طلب
ہفتہ 31 مارچ 2018 21:43
(جاری ہے)
رجسٹرار سپریم کورٹ کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے پی آئی اے کے منافع بخش روٹس ایئر بلیو سمیت دیگر ایئر لائنوں کو دینے سے متعلق وضاحت طلب کی ہے اور یہ بھی کہا گیا ہے کہ آیا حکومت پی آئی ایکی نجکاری کی خواہاں ہے اس حوالے سے بھی ایک ہفتہ میں وضاحت پیش کی جائے۔
چیف جسٹس نے کیس کی سماعت پرنسپل سیٹ اسلام آباد ایک ہفتہ کے اندر مقرر کرتے ہوئے 9 اپریل کو سماعت مقرر کرنے کی بھی ہدایت کی ہے۔ نوٹس میں یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ تاحکم ثانیپی آئی اے میں کوئی نئی بھرتی نہ کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
لوٹا ہوا پیسہ پاکستان واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائے گا
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود 22 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.