15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی کل ہو گی

ہفتہ 31 مارچ 2018 23:03

15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی کل ہو گی
پاکپتن۔31 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مارچ2018ء) سنٹرل ڈائریکٹویٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام15000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی2 اپریل کوملتان میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

پہلا انعام 3کروڑروپے ایک انعام۔ دوسرا انعام ایک کروڑروپے کی3 انعامات ۔تیسرا انعام 185000 روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

متعلقہ عنوان :