میچ ہارنے کی وجہ کیا تھی ،ویسٹ انڈین کپتان نے بتا دیا
فہد شبیر پیر 2 اپریل 2018 00:14
(جاری ہے)
میچ کے اختتام پر گفتگو کرتے ہوئے جیسن محمد کا کہنا تھا کہ آج کا دن ایک مشکل تھا جس میں ہم نے بیٹنگ اور باﺅلنگ میں غلطیاں کی جس کا نتیجہ ہماری شکست کی صورت میں نکلا، آخری دو اوورز نے میچ کا نقشہ بدل دیا ،کل کے میچ میں بہترین ہوم ورک کےساتھ میدا ن میں اتریں گے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان آ کر بہت اچھا لگ رہا ہے یہاں کے شائقین کرکٹ کو بہت سپورٹ کررہے ہیں۔جیسن محمدکا کہنا تھا کہ سفرکی تھکن کو شکست کابہانہ نہیں بنائیں گے،ہمیں بیٹنگ سمیت ہر شعبے میں بہتری لانا ہوگی۔ واضح رہے پاکستان نے ویسٹ انڈیز کوتین میچز کی ٹی ٹونٹی سیریز کے پہلے میچ میں 143رنز کی عبرتناک شکست سے دوچار کیا تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.