8 مرلے پلاٹ کی قیمت صرف 10روپے وصول کرنا ‘مذاق نہیں؟سپریم کورٹ
میاں محمد ندیم منگل 3 اپریل 2018 14:03
(جاری ہے)
ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایا کہ کورنگ نالےکے اندر بھی گھربنے ہوئے ہیں۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ غیرقانونی تعمیرات کے ذمہ داران کے نام بتائیں؟تمام متعلقہ افراد کےخلاف کارروائی کریںگے۔
جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیے کہ8 مرلے پلاٹ کی قیمت صرف دس روپے وصول کرنا کیا مذاق نہیں؟ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ بنی گالہ میں 30 مارچ 2018 سے پہلے کی تعمیرات ریگولرائز کی جائیں گی جبکہ اس کے بعد تعمیرہونے والی عمارتیں مسمار کردی جائیں گی۔سپریم کورٹ نے کورنگ نالے کی زمین پر غیر قانونی تعمیرات کی رپورٹ بھی طلب کرلی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.