ہم نے کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کا پیکج دیا‘

کھاد پر اربوں روپے کی سبسڈی دے کر کسان کو اس کا حق دیا وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا بیان

منگل 3 اپریل 2018 15:17

ہم نے کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کا پیکج دیا‘
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کا پیکج دیا‘ کھاد پر اربوں روپے کی سبسڈی دے کر کسان کو اس کا حق دیا۔

(جاری ہے)

منگل کو شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم نے عوام کی بہتری کے لئے انقلابی پروگرامز پر عمل درآمد کیا کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کیلئے اربوں روپے کا پیکج دیا کھاد پر اربوں روپے کی سبسڈی دے کر کسان کو اس کا حق دیا۔ کاشتکاروں کے لئے فلاحی اقدامات کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔ عوام نے دوبارہ اعتماد کیا تو فلاحی پروگرام ملک بھر میں پھیلائیں گے۔

متعلقہ عنوان :