لاہور میں عازمین حج 2018ء کا دس روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر

منگل 3 اپریل 2018 16:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں عازمین حج 2018ء کا دس روزہ تربیتی پروگرام اختتام پذیر ہوگیا ہے بتایاگیا ہے کہ اس پروگرام میں شرکت کرنے والے ایک ہزار سے بارہ سو عازمین حج کو مختلف ماہرین حجاج نے اپنے تجربات کی روشنی میں لیکچر دئیے اور خصوصی طور پر مناسک حج کے دوران پیش آنے والی مشکلات کے حل کے حوالے سے آگاہی فراہم کی عازمین حج کی تربیتی ورکشاپ کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع کیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :