سول سیکرٹریٹ لاہور میں سیکرٹریز کے عہدوں پر خواتین کی تعداد بڑھ گئی

منگل 3 اپریل 2018 16:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2018ء) سول سیکرٹریٹ لاہور میں سیکرٹریز کے عہدوں پر خواتین کی تعداد بڑھ گئی ہے جس کے نتیجے میں اس وقت سول سیکرٹریٹ لاہور میں چھ خواتین سیکرٹریز تعینات ہیں جن میں سے ایک سیکرٹری سیکرٹری ٹو گورنر پنجاب کے عہدے پر تعینات ہیں جبکہ باقی خواتین سیکرٹریز مختلف ترقیاتی پروجیکٹ پر تعینات ہیں۔

متعلقہ عنوان :