لاہور، بھارتی فلم ’’بلیک میل‘‘ مرکزی فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی

منگل 3 اپریل 2018 21:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 اپریل2018ء) بھارتی فلم ’’بلیک میل‘‘ مرکزی فلم سنسر بورڈ نے پاس کر دی، فلم بلیک میل 6 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، کینسر کے مریض عرفان خان فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے، فلم کو لاہور سمیت ملک بھر میں ڈسٹری بیوشن کلب ریلیز کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :