لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا اجلاس کل طلب

منگل 3 اپریل 2018 22:11

لاہور۔3 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2018ء) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے جنرل ہاؤس کا اجلاس کل گیارہ بجے صبح طلب کرلیا، اجلاس میں آمنہ مریم ایڈووکیٹ اور سابق سیکرٹری ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن محمد احمد قیوم کی پیش کردہ قرارداد پر غوروخوض کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :