لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل الزبتھ کینڈی کا ڈینٹل ہسپتال کا دورہ

بدھ 4 اپریل 2018 17:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2018ء) صوبائی دارالحکومت لاہور میں تعینات امریکی قونصل جنرل الزبتھ کینڈی نے گزشتہ روز ڈینٹل ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ہسپتال میں تعمیر کئے جانے والے ایک بلاک کا افتتاح کیا اس موقع پر الزبتھ کینڈی نے پاک یو ایس تعلقات پر خصوصی لیکچر بھی دیا تقریب میں پنجاب ڈینٹل کالج سمیت ڈینٹل ہسپتال لاہور کے ڈاکٹروں اور طلباء وطالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ -18/--97

متعلقہ عنوان :