بھارتی خاتون نے جنگل کے بادشاہ شیرکومار بھگایا،روپالی معمولی زخمی
میں نے سوچا میری بیٹی مرنے والی ہے،والد ہ نے مقابلے کی داستان سنا دی
بدھ 4 اپریل 2018 21:17
(جاری ہے)
ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹر نے ان کی بہادری کی تعریف کی اور کہا کہ خوش قسمتی سے وہ شیر کے کاٹے سے بچ گئیں۔
ان کے سر، کمر، ٹانگوں اور ہاتھوں پر زخم آئے۔ تاہم یہ زیادہ گہرے نہیں تھے۔ان کے سر کے زخم کی وجہ سے احتیاطا سی ٹی سکین کیا گیا۔ان کی والدہ جیجا بائی نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اس منظر کو یاد کیا جب وہ شیر کو چھڑی سے مار رہی تھیں اور کہا میں نے سوچا میری بیٹی مرنے والی ہے۔اس واقعے کو دس دن ہو چکے ہیں اور اب منظر عام پر آنے کے بعد تازہ تصاویر میں روپالی کے زخم بھر چکے ہیں۔تاہم ان کی والدہ کے چہرے کا ایک زخم ابھی مکمل طور پر بھرا نہیں ہے۔انھوں نے اس واقعے کے بعد فارسٹ گارڈ کو بلایا تھا تاہم 30 منٹ بعد یہ شیر وہاں سے چلا گیا۔جنگل کے قریب ہونے کی وجہ سے اس گائوں میں اکثر جنگلی جانور آتے رہتے ہیں۔روپالی مشرام کا کہنا ہے کہ اس واقعے کے بعد مجھے گائوں واپس جانے کی پریشانی تو ہے لیکن میں زیادہ خوفزدہ نہیں ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.