لاہور،2 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر تبادلے

بدھ 4 اپریل 2018 22:55

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2018ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد یاور علی نی02 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر تبادلوں کے احکاما ت جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق تقرر ی کی منتظر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مس عظمیٰ اختر چغتائی کو لاہور سے گجرات اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسد علی کو گجرات سے لاہور تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :