لاہور ، صرافہ بازاروں میںسونے کی قیمتوں میں کمی

چوبیس قیراط سونے کی قیمت میں تین سو پچاس روپے ، بائیس قیراط کی قیمت میں تین سو روپے فی تولہ کمی

بدھ 4 اپریل 2018 23:12

لاہور ، صرافہ بازاروں میںسونے کی قیمتوں میں کمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 اپریل2018ء) لاہور کے صرافہ بازاروں میںسونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ چوبیس قیراط سونے کی قیمت میں تین سو پچاس روپے جبکہ بائیس قیراط کی قیمت میں تین سو روپے فی تولہ کمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

عام انتخابات سے قبل پنجاب میں بڑے پیمانے پر افسران کے تقروتبادلے متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور حیدر اشرف کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے پر غور جبکہ سی ٹی او لاہور رائے اعجاز،سی سی پی او امین وینس کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ سیکرٹری پبلک ہیلتھ خرم آغا، سیکرٹری مواصلات میاں مشتاق کی وفاق میں جانے کی کوشش ،سفارشات وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :