تحصیل زہری میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو بہنیں جاں بحق

ہفتہ 7 اپریل 2018 20:45

تحصیل زہری میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو بہنیں جاں بحق
خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2018ء) تحصیل زہری میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے دو بہنیں جاں بحق ہوگئیں ، آمد ہ اطلاعات کے مطابق تحصیل زہری کے علاقہ ذالکان میں اللہ بخش جمالزئی زہری کی دو بیٹیاں ایک کی عمر12سال جب کہ دوسری کی عمر14سال تھی بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئیں ، ایک کا نام رضیہ بی بی بتائی جاتی ہے تاہم ان کی دوسری بہن کا نام معلوم نہیں ہوسکا ، تاہم کرنٹ لگنے کی نوعیت کا علم نہیں ہوسکا ۔

متعلقہ عنوان :