وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ڈسٹرکٹ چیئرمین نعیم بازئی سے مرحوم نورخان بازئی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی

ہفتہ 7 اپریل 2018 22:26

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی ڈسٹرکٹ چیئرمین نعیم بازئی ..
کوئٹہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو ہفتہ کے روز مرحوم نورخان بازئی کی رہائش گاہ گئے جہاں انہوں نے ان کے بیٹے وطن یار بازئی اور ان کے چچا ڈسٹرکٹ چیئرمین نعیم بازئی سے مرحوم نورخان بازئی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔

(جاری ہے)

صوبائی وزراء میر عاصم کرد گیلو، میر امان اللہ نوتیزئی اور علاؤالدین مری بھی ان کے ہمراہ تھے۔ qt/art/ifa 2205

متعلقہ عنوان :