ترکی کی طرف سے جرمنی میں حملے کی شدید مذمت
پیر 9 اپریل 2018 11:58
(جاری ہے)
ترکی کے نشریاتی ادارے کے مطابق ترکی کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم جرمنی کے شہر میونسٹر کے سکوائر میں کئے گئے منفور حملے میں ہلاک ہونے والوں کے عزیز و اقارب کے لئے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے متمنی ہیں۔
اس مشکل وقت میں ہم، جرمنی اور جرمن عوام کے ساتھ تعزیت کرتے ہیں اور ان کے درد میں برابر کے شریک ہیں۔ واضح رہے کہ جرمنی کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق کل بروز ہفتہ ایک گاڑی کے پیدل چلنے والوں پر چڑھائی کرنے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.